آرٹیکل مقابلہ

آرٹیکل مقابلہ
shahzaibmajeed.com لایا ہے آپ کے لیے آرٹیکل مقابلہ جس میں آپ جیت سکتے ہیں نقد انعام ۔
حصّہ لینے کے لئے جلد از جلد اپنی لکھی ہوئی تحریر 03482407719 پر سینڈ کر دیں یا پھر shahzaibabdulmajeed@gmail.com پر ایمیل کر دیں۔

مقابلے کے رولز :
1۔ جو آرٹیکل جس دن سینڈ کیا جائیگا اُسی دن ویبسائٹ پر اپلوڈ ہو جائیگا۔
2۔ اپلوڈ کی ہوئی آرٹیکل https://facebook.com/shahzaibmajeedofficial
پر شیئر کردی جائیگی اور آپ کو بھی واٹساپ کے ذریعے اطلاع دی جائیگی ۔
3۔ آپ یہ آرٹیکل اپنے دوستوں ، رشتے داروں اور تمام سوشل میڈیا پر شیئر کر سکتے ہیں۔ ۔
4۔ آپ کی آرٹیکل 30 مئی تک جیتنے ویوز لیگی اس حساب سے فیصلہ ہوگا کہ جیتنے والا آرٹیکل کس کا ہے۔
5۔ آرٹیکل کسی بھی موٹیویشل ، ثقافتی ، سیاحتی ٹوپک پر لکھ سکتے ہیں ۔
6۔ آرٹیکل پولیٹیکل نہیں ہونی چائیے۔ اور کسی کے خلاف نہیں ہونی چائیے۔
7۔ آپ اردو اور انگلش دونوں میں لکھ سکتے ہیں لیکن گرامر کی غلطیاں زیادہ ہوں تو آرٹیکل ریجیکٹ ہوگی ۔
آرٹیکل تقریباً 700 سے 1000 الفاظ پر مبنی ہو۔ چھوٹے آرٹیکل کو شامل نہیں کیا جائیگی ۔
8۔ جیتنے والے کو نقد انعام ملےگا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: