گمراہی یہ نہیں کہ آپ در پے در گناہ کیے جائیں۔۔۔!
گمراہی یہ نہیں کہ آپ نماز نہیں پڑھتے۔۔۔۔!
گمراہی یہ نہیں کہ آپ قرآن نہیں پڑھتے۔۔۔!
گمراہی یہ نہیں کہ آپ عبادات نہیں کرتے۔۔۔۔!
جانتے ہیں گمراہی کیا ہے ؟
اصل گمراہی تو ہے کہ آپکو گناہ گناہ نہ لگے۔۔۔!
اصل گمراہی تو یہ ہے کہ آپکو کوئی بھی گناہ کرتے ہوئے اللّٰہ یاد نہ آئے۔۔۔!
چاہے وہ معمولی سا گناہ ہو یا بہت زیادہ بڑا گناہ ہو۔۔۔۔!
گمراہی تو یہ ہے کہ آپکا دل اللّٰہ کی یاد سے بیگانہ ہو۔۔۔!
گمراہی ہی گمراہی میں مبتلا ہیں وہ سب جو اللہ کی یاد دل میں نہیں رکھتے۔۔۔!
اللہ کو آپ کی عبادات، نوافل،نماز، روزہ بجا کہ اک نیکی بھی نہیں چاہیے،،،!
اللہ کو آپ کی خیر چاہیے، آپکا سکون ، آپ کے لیے آسانی بلکہ سب کچھ آپ کے ہی لیے چاہیے۔۔۔۔۔!
گمراہی میں مت ڈالیں خود کو یہ دل غفلت کے لیے نہیں بلکہ اللّٰہ کی یاد کےلئے ہے ۔۔۔۔!
اللہ کی مخلوق کی بھلائی کرنے کہ لیے ہے یہ دل ۔۔۔۔!
اے اللہ ہمارے غفلت و گمراہی میں ڈوبے دل بدل دے۔۔۔!
گمراہیوں سے بچا لے میرے مالک اللہ ۔۔۔

%d bloggers like this: