گہری بات

کوئی ایک حسرت کوئی ایک خواہش کوئی ایک طلب ہی ہوتی ہے جو رب تک لے جاتی ہے ۔۔اور جب انسان رب تک پہنچ جائے تو ہر چیز لا ہو جاتی ہے ۔۔مجھے لگتا ہے کہ بس یقین کرنا ہی مشکل ہوتا ہے سوال جو انسان کی فطرت میں رکھ دیا گیا ہے وہ سوال جو لوجک مانگتا ہے لیکن ہر بات کی لوجک نہیں ہوتی ۔۔کچھ باتیں بس پقین کے ساتھ طے پاتی ہے اور یقین اپنی پختگی کے لئے وقت مانگتا ہے ہمیشہ ۔۔اللہ ساتھ ہے یہ کہنا جتنا آسان ہے اس پہ یقین کرنا اتنا ہی مشکل ۔۔۔ورنہ “اللہ ساتھ ہے”یہ بات انسان کا ایمان ہو تو انسان کا آدھا درد اور پوری آزمائش ختم کر دیتا ہے۔۔💚

Leave A Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *