Che Guevara || INTRODUCTION: THE HISTORY OF A LEGENDARY REVOLUTIONARY

Che Guevara || INTRODUCTION: THE HISTORY OF A LEGENDARY REVOLUTIONARY

Ernesto Guevara de la Serna, commonly known as “Che Guevara,” “El Che,” or just “Che,” is arguably one of the most famous revolutionaries in world history, certainly in the history of the last century or more. In January 2000, Time magazine named him one of the 100...
یہی وعدہ لیا تھا نا؟

یہی وعدہ لیا تھا نا؟

Email Address Subscribe ہمارا بلاگ فالو کریں اور نئی پوست انباکس میں پائیں یہی وعدہ لیا تھا ناہمیشہ خوش ہی رہنا ہےلو دیکھو ! دیکھ لو آ کرمیری آنکھوں کو دیکھو تمیہ کتنی شوخ لگتی ہیںمیرے ہونٹوں کو دیکھو تمہمیشہ مسکراتے ہیںکوئی بھی غم اگر آیااسے ہنس کر سہا میں نےمیرے...
سمیرا احمیدــــــــــــــــ      زندگی کا آپ کے نام خط

سمیرا احمیدــــــــــــــــ زندگی کا آپ کے نام خط

زندگی۔۔۔۔۔۔یہ ایک ایسا دوست ہے ، جو آپ کو دوست رکھتا ہے ۔یہ ہر روز آپ کو ”زندگی”کا پیغام دیتاہے ۔ ہر دن آپ کے نام”محبت بھرا” خط لکھتاہے۔ہر لمحہ آپ کے لیے اُمید اور یقین کا گیت گاتاہے۔یہ آپ سے ” زندگی کی مٹھاس” میں کلام کرتاہے۔ اس کی زمین سر سبز ہے اور آسمان”بہار”۔٭...
تم مجھ میں ہو_____سمیرا حمید

تم مجھ میں ہو_____سمیرا حمید

واشنگٹن بہار کو خوش آمدید کہہ چکا تھا، اور شہد کی ان مکھیوں کو بھی جو پرجوش دن میں میوزک کنسرٹ جیسی پر ہجوم جگہ پر پاکٹ ما ررہی تھیں۔۔۔۔۔۔یعنی جیب کاٹ رہی تھیں۔اس میوزک کنسرٹ میں نارمل کم اور دیوانے زیادہ تھے، ایسے ہی کچھ مسٹر بین اور مس پینی بھی۔۔۔۔۔۔”یہ میرا ہے...

Dilip Kumar – An Actor Par Excellence

RepostDilip Kumar – An Actor Par Excellence Sukoon e dil ke liye kuch to ehtemaam karoonZara nazar jo miley phir unhein salaam karoonMujhe to hosh nahin aap mashwara dijiyeyKahan se chedoon fasana kahan tamaam karoon” Dilip Kumar (Yusuf Khan) , an actor par...

زندگی

Repostزندگی جیسے زندگی خوبصورت ہوتی ہے لیکن ہرجائی ہے نا موت کو دوام دے کر خود بے وفائی کر جاتی ہے۔ خوبصورت خیال کی مانند زندگی بے انتہا رنگینیوں سے بھری اپنی جانب متوجہ کرتی ہے اور جب اس کا رنگ رگ رگ میں اتر جائے تو بے وفا بن جاتی ہے۔ کائنات نے بھی اپنے اندر چہار اور...