Blog, My Articles

تاریخِ گڈانی ـ حصّہ دوئم

حصہ اول یہاں سے پڑھ سکتے ہیں۔ سوال : “واڈی ایں چاہ” اس کے متعلق کوئی معلومات؟ جواب : یہ کنواں پنیہ شیخ اینڈ برادرز نے اپنے مال مویشیوں کو پانی پلانے کے لیے بنوایا تھا اللہ جانے ذاتی طور پر بنایا یا ڈسٹرکٹ فنڈز سے۔۔۔ البتہ واڈیں چاہ کے ہنوز بھی نشان موجود ھیں …

Blog

تاریخِ گڈانی – حصّہ اوّل

آ۔ یہ ساری معلومات مجھے اپنے معززین کے واٹساپ گروپ سے ملے ہیں۔ چند چیزوں کے سالوں میں شاید تھوڑا سا رد و بدل ہو یا مجھ سے کوئی کوتاہی باقی رہ جائے اس کے لیے میں پہلے ہی معزرت چاہونگا۔اس گروپ میں  چونکہ مختلف ادوار ، مختلف چیزوں کو الگ الگ معززین نے بیان …

Blog, My Articles

ہم صنم – آٹھویں قسط

میں جلدی سے آنٹی والے گھر کی طرف بڑھا تاکہ لوگوں کو پتا نہ چلے کے میں اتنے دیر سے یہاں موجود نہیں تھا۔میں جیسے ہی گھر میں داخل ہوا تو کیا دیکھتا ہوں کہ رخسانہ پہلے ہی گھر پر بیٹھی ہوئی ہے۔ اسے یہاں دیکھ کر میں تو پوری طرح حیران ہوا کہ آیا …

Blog, My Articles

ہم صنم – ساتویں قسط

مجھے بہت ٹینشن ہونے لگی کے ابو کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟لیکن میں انکل کو بھی چھوڑ کر نہیں جا سکتا تھا۔ اس لیے میں نے انکل کو اُن کے گھر تک پہنچا دیا اور پھر میں وہاں سے اپنے گھر کے لیے نکلا ۔میں جب اپنے گھر میں داخل ہوا تو رات کے ڈیڑھ …

Blog

آرٹیکل مقابلہ

آرٹیکل مقابلہshahzaibmajeed.com لایا ہے آپ کے لیے آرٹیکل مقابلہ جس میں آپ جیت سکتے ہیں نقد انعام ۔حصّہ لینے کے لئے جلد از جلد اپنی لکھی ہوئی تحریر 03482407719 پر سینڈ کر دیں یا پھر shahzaibabdulmajeed@gmail.com پر ایمیل کر دیں۔ مقابلے کے رولز :1۔ جو آرٹیکل جس دن سینڈ کیا جائیگا اُسی دن ویبسائٹ پر …

Blog, My Articles

ہم صنم – ساتویں قسط

رخسانہ بہت پریشانی میں بولی۔ شفیق ۔۔۔۔۔ سنا ہے تم باہر سے آئے ہو ؟ وہ میرے ابو گھر میں گر گئے ہیں ۔ نہ جانے اُنھیں کیا ہوگیا ہے ۔ تم یہ سب چیزیں جانتے ہو نہ ؟ چلو نہ میرے ساتھ۔اس نے میرا ہاتھ پکڑا ، میں تو خاموشی سے اس کے ساتھ …

Blog, My Articles

ہم صنم – پانچویں قسط

گھر پہنچ کر میں نے وہ کیسٹ ، کیسٹ پلیئر پر لگا دی۔ اس میں شفیق کی  آوازیں تھیں ۔شفیق باقی سب چیزوں میں صحیح تھا ، آنٹی سے بہت پیار کرتا تھا لیکن اسکی زبان ٹپوری تھی۔ میرے لیے یہ مشکل ہورہاہے تھا ۔ لیکن میں جہاں جاتا یہ باتیں دوڑاتا تھا۔ایک بار ناشتے …

Blog, My Articles

ہم صنم – قسط چہارم

آنٹی کے ہاتھ کپکپا رہے تھے۔ میں  آنٹی کو سہارا دے کر گھر کے اندر لے گیا ۔ آنٹی کی ایک پرانی بستر پڑی ہوئی تھی جس میں کئی سارے چھید تھے۔ اُن سوراخوں سے کپاس کے ٹکڑے جانک رہے تھے۔ ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ یہ کہیں سال پرانی ہے۔ میں نے آنٹی …

Blog, My Articles

ہم صنم – تیسری

اُس بوڑھے شخص نے جس کے ہاتھوں پر چالے پڑے ہوئے تھے۔ ایک آنکھ میں موتیا ہوا تھا ۔ ہاتھوں کے ہتھیلیاں زمین پر رگڑ کھانے کی وجہ سے اُن پر چھالے پڑے تھے۔ ایسا لگتا تھا کہ بہت تکلیف میں ہے۔ جواب دیا۔ ٹھیک ہوں رخسانہ بیٹا۔رخسانہ کا نام سن کر مجھے تو بہت …