میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ لسبیلہ پر شروع میں کس قبیلے نے حکومت کی ؟
Question is closed for new answers.
shahzaibmajeed Marked as closed

آپ کے قیمتی کمنٹ کا شکریہ
Video | Photographer
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ لسبیلہ پر شروع میں کس قبیلے نے حکومت کی ؟
آپ کے قیمتی کمنٹ کا شکریہ
لسبیلہ میں سب سے پہلے رونجھو قبیلے نے حکومت کی، ان کے بعد گنگو قبیلے کے جام ابراھیم تا جام آدینگ آئے۔ بعدازاں خان قلات کی مددسے عالیانی لسبیلہ کے حاکم بن گئے، جوکہ موجودہ جام خاندان ہیں۔ اس وقت کوہستان سے ماکولو اورماڑہ اور لیاری کراچی سے نال تک لسبیلہ اسٹیٹ کا ایریا تھا۔